حضور پاک کے بارے حضرت عائشہ سے مروی روایات کے کچھ نمونے

حضرت عائشہ سے مروی روایات کے کچھ نمونے

 

اس حصے میں ہم حضرت عائشہ سے مروی روایات کے کچھ نمونے پیش کرنا چاہتے ہیں

حضور پاک نے خود کشی کرنے کی کئی بار کوشش کی .......صحیح البخاری کی روایت
حضورپاک نے خود کشی کرنے کی کئی بار کوشش کی .......صحیح البخاری کی روایت آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک نے خود کشی کرنے کی کئی بار کوشش کی پھر فرشتہ آکر حضور

پاک کو بتاتا تھا کہ نہیں آپ ایسا نہ کیجےا آپ نبی ہیں

 

حضور پاک پر یہ حالت طاری ہوجاتی تھی کہ بیٹھے بیٹھے ایسا محسوس کرتے تھے کہ عورتوں سے جنسی عمل کر رہے ہیں


آپ بخاری میں موجود آپ اس لنک سے حضرت عائشہ سے مروی یہ روایت پڑھ سکتے ہیں کہ جادو کے اثر سے حضور پاک پر یہ حالت طاری ہوجاتی تھی کہ بیٹھے بیٹھے ایسا محسوس کرتے تھے کہ عورتوں سے جنسی عمل کر رہے ہیں

 

حضور پاک قرآن پاک کی آیت بھول گئے ....صحیح البخاری کی روایت
آپ حضرت عائشہ سے مروی بخاری کی یہ روایت آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک قرآن پاک کی آیت بھول گئے کسی دوسرے آدمی نے وہ آیت آپکو یاد دلا دی .. ذرا سوچنے کی بات ہے کہ اگر وہ آدمی آپکو آیت یاد نہ دلاتا تو پھر کیا ہوتا  

 

حضور پاک صبح تک حالت جنابت میں رہتے پھر روزہ رکھتے

آپ بخاری میں موجود حضرت عائشہ سے مروی یہ روایت آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک صبح تک حالت جنابت میں رہتے پھر روزہ رکھتے.....حالانکہ شریعت کہ قانون ہے کہ اگر کوئی جنابت کی حالت میں ہوتو وہ فجر سے پہلے غسل کرے ورنہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتا ...اسی لئے حضرت ابو ہریرہ نے حضرت عائشہ سے اختلاف کیا جو آپ حدیث کے آخری حصّے میں دیکھ سکتے ہیں


مگر امام بخاری نے کہا کہ ابو ہریرہ کی نسبت حضور کی بیویوں کی روایت زیادہ صحیح ہے

ہم نے اس حصّے میں آپکی خدمت میں حضرت عائشہ سے مروی روایات کے صرف چند نمونے پیش کیے معذرت چاہتے ہیں کہ دوسری اور بھی روایات پیش نہی کرسکے