People used to accuse Abu Hurairah that he lies on the name of the Prophet (Sahih Muslim) لوگوں کا الزام کہ ابوھریرہ رسول پاک پر جھوٹ باندھتےہیں ..صحیح مسلم

صحیح مسلم کی ایک روایت سے پتا چلتا ہے کا حضرت ابوھریرہ نے لوگوں کو اسطرح وضو کرکے دکھایا جو سر سرا سر قرآن و سنّت کے خلاف ہے
آپ اس لنک سے صحیح مسلم کی وہ روایت پڑھ سکتے ہیں

 آپ صحیح مسلم سے اس بات کہ ثبوت پڑھ سکتے ہے کہ لوگ حضرت ابوھریرہ کو الزام دیا کرتے تھے کہ آپ حضور پاک پر جھوٹ باندھتے ہیں

یہاں پر غور کرنے والی بات ہے کہ لوگ حضرت ابوھریرہ پر یہ الزام انکی زندگی میں کیوں لگاتے تھے ؟

آپ اس لنک سے صحیح مسلم کی حدیث بھی پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک نے فرمایا کہ جو جان بوجھ پر مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھے

حضور پاک جانتے تھے کہ جھوٹی احادیث مجھ سے منسوب کردی جاے گی

First we want share here another narration from Sahih Muslim that Abu Hurairah performed the Wudu infront of people which extremely contradicts with Quran and Sunnah. Please check the link.

Please read the proof from Sahih Muslim that people used to accuse Abu Hurairah that you lie on the Holy Prophet (pbuh).

We need to think why Abu Hurairah got accused by the people for the such sever things during his time?

We want to mention here the Hadith from Sahih Muslim that The Prophet (pbuh) said : " Whoever intends to lie upon me , will go to hell fire" Please check the link here.

The Holy Prophet (pbuh) knew it that people will purpose tell lies on His name!

Abu Hurayra1Please check the Urdu translation

lies