What are the reasons that Imam Ali did not get back Fadak during the time of his own Govt. کیا وجوہات تھیں کہ امام علی نے اپنے دور حکومت میں فدک کو واپس نہ لیا

Question: Why did not Imam Ali get back the possession of Fadak and make it as his personal property during the period of his caliphate?

Answer: We need to keep in mind some important factors and the status of Imam Ali (as) to understand this issue completely.

سوال : کیا وجوہات ہیں کہ امام علی علیسلام نے اپنے دور حکومت میں فدک کو اپنی ذاتی ملکیت میں نہیں لیا

جواب : یہ ایک بہت اہم سوال ہے ہمیں اسکا جواب سمجهنے کے لیے کچھ اہم نکات اور اسلام میں امام علی کہ جو مقام ہے اسکو سامنے رکھنا ضروری ہے

Before we discuss the role of Imam Ali after the death of the Holy Prophet. We want to comment that Lady Fatima left this world being angry with Abu Baker and kept him away from her funeral. Her anger was not just only for a piece of land (Fadak). We can read those reasons in the sermon delivered by Lady Fatima (as) against Abu Baker. This was the turning point and the foundation destruction of the Muslim Ummah when Abu Baker took charge of the Government over Imam Ali (as).

اس پہلے کہ ہم امام علی کے بارے گفتگو کریں ہم یہ کہنا چا ہتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ علیسلام جی جو نارضگی ابو بکر کے ساتھ تھیں کہ سیدہ نے مرتے دم تک ابو بکر سے بات نہ کی اور ابوبکر کو جناب سیدہ کے جنازے میں شامل نہیں کیا گیا وہ صرف فدک کی وجہ سے نہیں تھا. ان وجوہات کا ذکر جناب سیدہ نے اپنے خطبے میں بھی کیا جو خطبہ سیدہ نے ابوبکر کے خلاف دیا جناب سیدہ کی ناراضگی کی بڑی وجہ ابوبکر کا امام علی کی جگہ پر حکومت کو اپنے ہاتھ میں لینا تھا جو تمام تر تغیرات کی اساس ہے

Imam Ali was the real successor of Prophet Mohammed (pbuh). (Please read the proofs from this link).
Although the Imam did not get his right to lead the Muslim Ummah after the Holy Prophet. But Imam Ali did not disregard himself from the divine responsibility given to him by Allah and His Messenger. This was the main responsibility and priority for Imam Ali to save Islam, to save his nation from big afflictions and to bring them back exactly on the same track and path where the Prophet Mohammed left his nation.

Imam Ali dealt with the situation after the death of the Holy Prophet (pbuh) very wisely and tried his best to achieve his goals. When We see the role of the Imam in this scenario and then we come to realize this reality that getting the piece of land (Fadak) in personal custody does not have any value over leading the entire Muslim Ummah and fixing major problems in the nation.

امام علی جو حضور پاک کے حقیقی جانشین تھے اس کا ثبوت آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں

ہم سب جانتے ہیں امام علی کو حضور کے بعد حکوت کی باگ دوڑ نہیں سونپی گیی. ان نازک حالات میں بھی امام علی نے حضور کا جانشین حقیقی ہونے کا حق نبھایا اور ہر ممکن کوشش کی مسللمانوں کو متحد رکھا جاۓ، اسلام کو بچایا جانے اور قوم کو واپس اسی راہ پر لیا جاۓ جس پر پیغنبر اکرم انکو چھوڑا تھا .جب ہم اس تناظر میں امام علی کا کردار دیکھتے ہیں کہ امام نے اپنی حکومت کھو جانے پر بھی اسلام اور مسلمانوں کے مفاد کو مدنظر رکھا تو پوری حکومت مقابلے میں ایک جگہ کے ٹکڑے کی حیثیت کچھ بھی نہیں ہے

We see the role of Imam Ali (as) that Imam did compromise with some situations temporarily to achieve his goals and we also see that the Imam never compromised on the important matters.
For example: a conditional offer was made to Imam Ali to take over the Government after the second caliph Umar bin Khattab but the Imam rejected the offer. The condition was that, in return of the Government the Imam is bound to follow the path of Abu and Umar after the Prophet's Sunnah.

This clearly prooves that the path of Abu Baker and was different than the Sunnah of the  the Holy Prophet or it was against according  the basic principles of the Prophet`s Sunnah. Otherwise there should not be any problem. Imam would accept this offer and could lead the leadership of Muslim Ummah!

Imam Ali rejected the condition and rejected the Government. Imam Ali knew very well that under such condition he would not be able to fix the major and fundamental problems in the Muslim Ummah. Even though taking his rightful place over the Government was one of the greater goals of the Imam, he rejected it to prioritize his higher goals.
Imam Ali who rejected the Government for his assignments, a piece of land (fadak) taking in his personal custody had no value rather taking control of Government.

Please read the proof from the Sunni sources that Imam Ali rejected the conditional offer of Government.

حضور پاک کے بعد جب ہم امام علی کی زندگی کو دیکھتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ امام علیسلام نے بڑے مقاصد حاصل کرنے کے لئے بعض باتوں پر وقتی طور پر سمجھوتہ بھی کیا اور بعض باتوں پر ہرگز سمجھوتہ نہ کیا . مثال کے طور پر خلیفہ دوم کے بعد امام علی کو حکومت کی پیشکش کی گیی اور شرط لگائی گیی کہ وہ حضور کی سنت پر عمل کے ساتھ ساتھ ابوبکر و عمر کے طریقے پر بھی عمل کریں گے 

یہاں پر ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس شرط سے صاف پتا چلتا ہے کہ پہلے دو خلفاء کی سنات رسول پاک کی سنّت سے مختلف اور رسول پاک کی سنت کے بنیادی اصولوں کے خلاف تھی . اگر پہلے دو خلفاء کی سنّت رسول پاک کی سنّت کے خلاف نہیں تھی تو پھر یہ شرط لگائی ہی کیوں گیئ اور امام علی کو کیا دقت تھی ابو بکر و عمر کے طریقے پر عمل پیرا ہونے میں؟ امام نے یہ شرط رد کرکے حکومت قبول کیوں نہیں کی ؟

امام علیسلام نے یہ شرط اور حکومت ٹھکرا دی کیونکہ امام جنتے تھے کہ اس شرط پر حکومت حاصل کرنے کے بعد وہ پنے مقاصد حاصل نہیں کر سکیں گے اور قوم کو اس راہ پر نہیں لا سکیں گے جس پر لانا چاہتے ہیں . جو علی اپنے عالی مقاصد کے لیے حکومت کو ٹھکرا دے اگر امام ایک جگہ کے ٹکڑے فدک کی قربانی اپنے مقاصد کے لئے دے دے تو اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟ آپ اس لنک میں موجود  شرح فقہ الاکبر ملا علی قاری حنفی کی کتاب سے یہ ثبوت پڑھ سکتے ہیں

We all know that when Imam Ali took over the Government he immediately dismissed all the Governors who were appointed by the previous Caliphates. It was a big challenge which Imam Ali chose to face. He did not want to allow history to write these people represented Ali even for one day. Imam Ali knew very well that without removing such Governors he could not remove the cancers from the Muslim Ummah and the nation of Islam could not be built on the true foundation of Islam.

یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ کہ جب امام علی علیسلام نے حکومت سنبھالی آپ نے پہلا کم یہ کیا کہ سب گوورنروں کو معزول کردیا جو سابقہ حکومتوں کی نمائندگی کررہے تھے یہ ایک بہت بڑا خطرہ اور چیلنج تھا جو امام نے اپنے لیے مول لیا امام علی علیسلام نہیں چاہتے تھے تاریخ میں یہ لکھا جاۓ کہ ان لوگوں نے ایک دن بھی علی کی نمائندگی کی تھی. امام علی علیسلام یہ بات بھی اچھی طرح جانتے تھے کہ ان لوگوں کوہٹاے بغیر امت میں موجود کینسر کو ختم ںہی کیا جاسکتا

Moawiya was one of the powerful Governors who was in power more than two decades. Moawiya rebelled against Imam Ali and started a war. We all know Ayesha wife of the Holy Prophet also waged a war against Imam Ali soon after the Imam got the charge of Government. There was a war and fitnah of Khawarij Imam spent his period of Government 4-5 years dealing with these big problems and got martyred by khawarijs. These were the main tasks and priorities for Imam Ali to deal and finish such fitnahs rather than getting a piece of land in his personal custody.

ان سب گورنروں سب سے طاقتور معاویہ بن ابوسفیان جو گزشتہ 20 سال سے زیادہ حکومت میں تھا. معاویہ نے امام علی کا حکم ماننے سے انکار کردیا امام علی پر جھوٹے الزامات لگا کر آپ سے جنگ چھیڑ دی ، ادھر حضرت عائشہ بھی امام علی علیسلام پر آگ بگولہ تھیں حضرت عائشہ نے بھی جنگ جمل کا آغاز کیا اور شکست کھائی تیسری طرف خوارج کا فتنہ اٹھا انھوں نے بھی آپ سے جنگ کی غرض امام لی علیسلام ان فتنوں سے نبٹے اور الجھتے رہے کہ ایک خارجی نے آپکو شہید کر دیا .
اوپر بیان کئےا گئے فتنوں سے نمٹنا اور قومی امن پیدا کرنا امام علی اولیں ترجیح تھی امام علی علیسلام نے اپنا حکومتی وقت ان فتنوں پر صرف کیا کہ شہید ہوے آپکو فرصت ہی نہ ملی کہ کچھ ذاتی ملکیت پر توجہ کرتے

Imam Ali himself explained the matter of Fadak to his Governor when he became Caliph.
The letter can be found in Nahajul Balagha letter 45 where the Imam verified that Fadak was given to them (by the Prophet), it was in their possession but it was taken away from them by the greedy people and also that he did not care about it (because it was not a priority at the time). Please the proof here.

امام علی علیسلام نے خود فدک وضاحت فرمائی اور نہج البلا غہ کے مکتوب نمبر 45 میں فدک کی تصدیق بھی فرمادی کہ فدک اہلبیت کو دیا گیا تھا بعد میں لوگوں کہ جی للچایا اور فدک چھینا گیا . امام نے یہ مکتوب میں فرمایا دوسرے فریق (یعنی ہم نے ) بھی اس کی پرواہ نہ کی . امام علی علیسلام ے خط سے یہ بات صاف ہوجاتی ہے کہ اہلبیت کی ترجیحات اور ذمہ داریاں ذاتی مفاد سے ہٹ کر امّت کے مفاد کی خاطر تھیں. آپ اس لنک سے امام کے مکتوب کا ٹکڑا فدک کے بارے پڑھ سکتے ہیں.

We also have historical proofs that Fadak was given to Marwan by the third Caliph Uthman. Fadak was in the custody of Marwan who made it his private property.

When Moawiya became enough powerful. He divided Fadak in to three parts. Moawiya gave one part of Fadak to his son Yazid, one part to Umar son of (third Caliph) Uthman and one part to Marwan. When Marwan got hold of the Government. Marwan again occupied the whole Fadak and divided it to his sons. Fadak remained under the control of his sons then a good Umayyad caliph Umar bin Abdul Aziz (descendent of Marwan) returned it to the Children of Lady Fatima. Please read the proof from Mirqaat ul Mafatih by Mulla Ali Qari Hanafi. It is not true that Fadak was already under the Government of Imam Ali.
Imam Ali sacrificed his personal rights and fought with Moawiya and Marwan for the rights of whole Muslim Ummah.

یہ بات درست نہیں ہے کہ فدک امام علی علیسلام کے زیر سایہ حکومت تھا بلکہ فدک بنو امیہ کے قبضہ میں تھا . آپ اس لنک سے ملا علی قاری کی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح سے ثبوت دیکھ سکتے ہیں کہ فدک تیسرے خلیفہ حضرت عثمان نے مروان کو دے دیا تھا جو اس نے ذاتی جاگیر بنا رکھا تھا

معاویہ بن ابوسفیان نے اپنی حکومت مضبوط ہونے پر فدک کے تین حصّے کر دیے. ایک حصّہ اپنے بیٹے یزید کو دیا ، دوسرا حصّہ حضرت عثمان کے بیٹے عمر کو دیا اور تیسرا حصّہ مروان کو دیا . جب مروان کا حکومت پر قبضہ ہوا تو اس نے سارا فدک اپنے ہی قبضہ میں لیکر اپنے ہی بیٹوں میں تقسیم کردیا

اور بھر فدک مروان کی اولاد میں ہی رہا مروان کی نسل میں سے اچھے اموی بادشاہ عمر بن عبدلعزیز نے فدک اولاد فاطمہ کو لوٹا دیا جس پر اسکے خاندان کا نا جائز قبضہ تھا
امام علی علیسلام اپنے ذاتی حق کی پرواہ کئے بغیر سب مسلمانوں کی حق کے لیے مروان اور معاویہ سے لڑتے رہے کہ آپکی شہادت واقعہ ہوئی

We all know that Moawiya accused wrongly regarding the killers of third Caliph Uthman, Moawiya and Marwan made people fool and emotional and started war against Imam Ali. The opponents of Imam Ali could easily make people fool and emotional against Imam Ali that look Ali is doing all this to make up his own personal property. So Imam Ali remained patience for his personal rights and did not give chance to his enemies for the negative propaganda and tried to save Muslims from bloodshed.

اس بات سے لوگ اچھی اچھی طرح آگاه ہیں کہ معاویہ اور مروان نے امام علی علیسلام پرتیسرے خلیفہ حضرت عثمان کی قاتلوں کے بارے امام علی پر جھوٹے الزامات لگاۓ لوگوں کو امام علی علیسلام کی خلاف بھڑکایا امام علی اپنے دشمنوں کو یہ موقعہ نہیں دینا چاہتے تھے کہ انکے دشمن مزید لوگوں کو گمراہ کریں کہ دیکھو علی یہ سب کچھ علی اپنی ذاتی جاگیر بنانے کے لیے کر رہا ہے . پس امام علی علیسلام نے اپنے ذاتی حق پر صبر کیا اور دشمنوں کو اپنے خلاف منفی پروپیگنڈا کہ موقع نہ دے کر مسلمانوں کو خونریزی سے محفوظ کیا

This is a proven facts in both Shia-Sunni history that the third Caliph Uthman was killed with accusations of corruption. The people surrounded him in Medina and demanded for his resignation and finally killed him. The majority of people in the Government time of Imam Ali were did not know the reality about Fadak. They knew Fadak in the custody of other people from long time. In such situation Imam Ali did not want to give an opportunity to his enemies that they could propagate against Imam Ali that Ali is doing this all for his personal benefits.

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امام علی علیسلام سے پہلے خلیفہ حضرت عثمان پر کرپشن کی الزامات لگے لوگوں نے مدینہ میں آکر انکا گھیراؤ کیا اور استعفی کہ مطالبہ کیا اور بالآخر انکو قتل کر دیا امام علی کی سامنے جو لوگ تھے انکی اکثریت تو فدک کی حقیقت سے آگاه ہی نہیں تھی وہ تو گزشتہ 20 سالوں سے زیادہ فدک کسی اورکے قبضے میں دیکھتے آ رہے تھے ان حالات میں امام علی علیسلام فدک کو ذاتی ملکیت میں لیتے تو خدشہ تھا کہ شریر لوگ امام علی علیسلام پر جھوٹے الزامات لگا کر لوگوں کو گمراہ کرتے

We want to give an example here that how the enemies of Imam Ali used interpret the things for negative propaganda.This is a true Hadith in Sunni sources. Please read from Bukhari from this link.

The Prophet (pbuh) said about Ammar bin Yasir (rz) A rebellious group will kill him. Ammar will invite those people to heaven but the rebellious will invite Ammar towards hell-fire. When Ammar bin Yasir got killed fighting against Moawiya. Moawiya gave it a wrong interpretation and told, `it’s Ali who is responsible for the killing of Ammar because he is the one who brought him in this battle.`` Please read in the link from Nissaie... (Please also read about Moawiya from sahih how he used on rule on people)
Imam Ali dealt with the situation very wisely to encounter his cunning enemies and sacrificed for personal rights including Fadak.

یہاں پر ہم اپنی بات کی تصدیق کے لیےہ ایک دلچسب مثال دینا چاہتے ہیں . آپ اس لنک سے بخاری کی حدیث پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک نے حضرت عمار یاسر (رض ) کے بارے فرمایا کہ عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا عمار انکو جنت کی طرف دعوت دیں گے اور وہ لوگ عمار کو جہنم کی طرف دعوت دیں گے جب حضرت عمار معاویہ کی خلاف لڑتے ہوے شہید ہوے تو معاویہ نے یہ کیہ کر لوگوں کو گمراہ کیا کہ عمار کا اصل قتل تو علی ہے نہ علی عمار کو ہمارے مقابل لاتا نہ عمار شہید ہوتا . اس بات کہ ثبوت آپ نسائی سے اس لنک میں پڑھ سکتے ہیں ......
(صحیح مسلم سے آپ معاویہ کی بارے یہ بھی مزید پڑھ سکتے ہیں کہ معاویہ کی حکم سے لوگوں کو ناجائز قتل کیا جاتا اور انکا مال ہڑپ کیا جاتا 

آپ اندازہ کریں کہ کس طرح امام علی علیسلام کے خلاف لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ان حالات میں امام علی علیسلام نے انتہائی احتیاط سے کام لیا اور باغ فدک جیسے ذاتی حق کی پرواہ نہ کرتے ہوے لوگوں کو انکے حقیقی دشمن کی خلاف متحد کرنے کی کوشش کی

We know our Muslim brothers and sisters live with the theory `all is well`. But if they pay attention on such questions, they will have better understanding about Fadak.

What happened, why was Fadak in the custody of Marwan? Marwan was a known enemy of Ahlulbayt . Marwan is the person whom Prophet expelled from Medina along with his father and the Holy Prophet curse on Marwan and his father Hakam. Please the proofs.

After the death of the Holy Prophet Abu Baker and Umar did not let them come to Medina. But the third caliph Utman brought them back to Medina. Uthamn married his daughter with him, made him his secretary and gave him Fadak. This was the Marwan who practically used to run the matters of Government at the time of third Caliph. The Prophet deported Marwan outside of the Medina and did not allow him to come during the Prophet`s lifetime in his life. So why did Marwan got the powers in Islamic state and the custody of Fadak?

ہم جانتے ہیں کہ ہمارے اہلسنت بھائی `سب ٹھیک تھا `کے نظریہ کے تحت زندگی گزارتے ہیں اگر ہمارے مسلمان بھائی اس سوالات پر توجہ کریں کریں تو اس آرٹیکل میں کیے گئے سوال کا جواب انکو خود بخود مل جاۓ گا

فدک مروان کی قبضہ میں کیوں تھا ، مروان وہ جو اہلبیت کا کھلا دشمن تھا جسکو رسول کریم نے اپنی زندگی میں ہی اسکے باپ کے ساتھ مدینہ سے باہر نکال دیا تھا اورحضور پاک نے مروان اور اسکے باپ پر لعنت کی اس بات ثبوت آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں

حضرت ابوبکر اور عمر نے بھی مروان اور اسکے باپ کو مدینہ میں داخل ہونے کی اجزت نہ دی حضرت عثمان نے مروان کو مدینہ نہ صرف واپس بلایا اپنی بیٹی کہ رشتہ اسکو دیا نہ صرف اسکو فدک دیا بلکہ مروان حضرت عثمان کی حکومت کہ سکریٹری کا اور حکومت چلانے میں مروان کہ عمل دخل تھا . ایسا کیوں ہوا ؟ اگر ہمارے مسلمان بھائی اسکے بارے سوچیں تو ہمیں انکو فدک بارے سمجھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

حضور پاک نے مروان اور اسکے باپ پر لعنت کی اور اکو مدینہ سے نکالا اس بات ثبوت آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں
Please read the proof from Sahih Muslim that Prophet (pbuh) said ``one tribe of Quraish (Banu Ummayah) will destroy my nation, stay away from them.`We need to find the reasons why Ummayyad got control over Islamic state soon after the death of the Holy Prophet (pbuh). What happened after the Prophet that Ummyyads gained such powers. The family of prophet got slaughtered in Karbala, all kinds of humiliation happened to them. The destruction of Medina occurred and Ka,aba was burnt by these people.If we dig for those reasons we can have better understanding about Fadak.

آپ اس لنک سے صحیح مسلم سے یہ ثبوت پڑھ سکتے ہیں کہ حضور پاک نے فرمایا کہ قریش کا ایک قبیلہ (بنو امیہ ) میری امت کو ہلاک کردے گا اس سے دور رھو تو بہتر ہے . حضور تو اپنی امت کو بنو امیہ سے دور رکھنا چاہتے تھے اور یہ بھی بتا دیا کہ یہ میری امت کو ہلاک کردیں گے . حضور کی وفات کی بعد کیا تغیرات پیدا ہوے جن کے نتیجے میں اس امت کی باگ دور بنو امیہ کی ہاتھ میں آئی. فدک تو بہت معمولی چیز تھا بنو امیہ اس امت کی سیاہی سفیدی کی مالک بن بیٹھے.
بنو امیہ کے ہاتھوں ہی رسول پاک کہ خانوادہ قتل ہوا اور انکی ہر قسم کی تذلیل ہوئی مدینہ کی بربادی واقیع ہوئی اور دیوار کعبہ جلائی گیی آپ مکہ اور مدینہ کے بارے یہ لنک دیکھ سکتے ہیں
اگر ہمارے بہن بھائی ان سوالات پر توجہ کریں گے تو جان لیں گے کہ کیوں
اسی وجہ سے امام علی نے فدک کی پرواہ نہ کی بلکہ اپنی پوری توجہ امت اسلامی میں پھیل جانے والے کینسر کو ختم کرنے میں صرف کی