The intensity in hot weather is due to the breath of hell fire گرمیوں میں گرمی کی شدت جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے ہے

 


آپ صحیح مسلم کی یہ روایت پڑھ سکتے ہیں کہ گرمیوں میں گرمی کی شدت جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے ہے

 

اگر حضرت ابوھریرہ کی یہ روایت مان لی جاۓ کہ گرمی کی شدت جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے ہے . ہم جانتے ہے کہ پوری دنیا میں موسم ایک جیسا نہی ہوتا . سعودی عرب میں جب گرمی ہوتی ہے تو انہی دنوں آسٹریلیا اور دیگر حصوں میں سردی ہوتی ہے . بھلا جہنم کے سانس کہ اثر سعودیہ تک ہی محدود کیوں ہے ؟

 

Hadith of Muslim by Abu Hurairah

One part of hell fire ate other part of hell fire

Please read the hadith and ask the Wahhabis if does hell fire got to breath in summer and winter that's why there is severity in weather in Arab region but in other parts of the world the weather is different, how Wahhabis would explain the theory of Abu Hurairah?