آپ صحیح مسلم کی یہ روایت پڑھ سکتے ہیں کہ گرمیوں میں گرمی کی شدت جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے ہے
اگر حضرت ابوھریرہ کی یہ روایت مان لی جاۓ کہ گرمی کی شدت جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے ہے . ہم جانتے ہے کہ پوری دنیا میں موسم ایک جیسا نہی ہوتا . سعودی عرب میں جب گرمی ہوتی ہے تو انہی دنوں آسٹریلیا اور دیگر حصوں میں سردی ہوتی ہے . بھلا جہنم کے سانس کہ اثر سعودیہ تک ہی محدود کیوں ہے ؟
Hadith of Muslim by Abu Hurairah
Please read the hadith and ask the Wahhabis if does hell fire got to breath in summer and winter that's why there is severity in weather in Arab region but in other parts of the world the weather is different, how Wahhabis would explain the theory of Abu Hurairah?